عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 147709
جواب نمبر: 147709
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 395-1378/H=1/1439
دو تسبیح صبح دو شام میں درود شریف کی پڑھ لیا کریں اور ہرنماز کے بعد اور رات کو سوتے وقت سورہٴ الم نشرح سات مرتبہ پڑھ کر دعا کرتے رہیں، اللہ پاک آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے اور جمیع مقاصدِ حسنہ میں پوری کامیابی بخشے آمین۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند