عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 147069
جواب نمبر: 147069
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 323-1012/M=8/1438
امام رازی کی تفسیر کبیر کا مطالعہ کیجیے، اور عقائد الاسلام (موٴلفہ حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ) کی جو دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر موجود ہے، اگر یہ ڈاوٴن لوڈ نہیں ہوپارہا ہے تو یہی کتاب دوسری ویب سائٹ جیسے ”اہل حق“ یا ”علم دین“ ڈاٹ کام پر بھی موجود ہے آپ یہاں سے ڈاوٴن لوڈ کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند