عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 146175
جواب نمبر: 14617501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال فتوی آئی ڈی نمبر11479کے متعلق ہے جس میں سائل کا عقیدہ واضح طور پر کفریہ
اور شرکیہ ہے۔ پھر بھی دارالافتاء دیوبند (دارالعلوم دیوبند) نے سائل پر مشرک او
رکافر کا حکم نہیں لگایا بلکہ گول مول جواب دیا۔ سوال یہ ہے کہ پھر آخرکیسا عقیدہ
رکھنے پر کفر اور شرک کا فتوی لگتا ہے؟
كیا درود كی طرح دعا كی درخواست بھی فرشتے حضور ﷺ تك پہنچاسكتے ہیں؟
1405 مناظراگر کوئی مسلمان کافر بن جاتا ہے اور اس کے بعد توبہ کرتا ہے اور دوبارہ مسلمان بن جاتا ہے تو (۱) اس کے پچھلے نیک اعمال کا کیا ہوگا؟ کیا وہ اس تک واپس آجائیں گے یا وہ ہمیشہ کے لیے برباد ہوجائیں گے؟ (۲)اگر اس کے ذمہ کوئی قضا نماز ہے یا زکوة ہے جس کو اس نے ادا نہیں کیا ہے یا کوئی اور حقوق اللہ تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ کیا وہ اس کی قضا کرے گا؟ (۳)اگر اس کے ذمہ کوئی حقوق العباد ہے تو وہ کیا کرے گا جیسے پیسہ ادھار لیا ہے یا تکلیف پہنچائی ہے یا شکایت کی ہے وغیرہ وغیرہ۔ کیا اس کو ادا کرنا ہوگا یا دوسرے شخص سے معافی مانگنی ہوگی؟
6024 مناظر