• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 145748

    عنوان: فوٹو پر پھولوں کا مالا چڑھانا؟

    سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور مجھ سے تصور کیا جاتاہے کہ میں گاندھی جی کے فوٹو پر پھولوں کا مالا چڑھاؤں تو کیا ایسا کرنا اسلام کے خلاف ہے؟

    جواب نمبر: 145748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 102-100/M=2/1438

     

    جی ہاں! ایسا کرنا غیر اسلامی فعل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند