• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 145511

    عنوان: گھر کا نام دار السلام رکھنا؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ کیا کوئی شخص اپنے گہر یا بلڈنگ کا نام ”دار السلام” رکھ سکتاہے ؟؟ بحوالہ جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں۔

    جواب نمبر: 145511

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 050-041/sd=2/1438

    جی ہاں، اپنے گھر یا بلڈنگ کا نام دارالسلام رکھنا صحیح ہے، سلام کے معنی امن کے آتے ہیں، دارالسلام کا مطلب ہوگا: امن کا گھر۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند