• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 10529

    عنوان:

    نماز کی اکثر کتابوں میں چھ کلمے لکھے ہوتے ہیں۔ ان کلموں کے الفاظ تو غالبا احادیث مبارکہ سے ثابت ہیں۔ لیکن ان کے نمبر یعنی پہلا، دوسرا، تیسرا، چوتھا وغیرہ بھی احادیث سے ثابت ہے؟ اگر نہیں ہے تو پھر ان کو نمبر کس نے لگائے اور اس کی وجہ کیا تھی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10529

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 203=188/ ب

    یہ نمبرات بعد کے علماء نے لگائے ہیں۔ یہ نمبرات حدیث سے ثابت نہیں ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند