متفرقات >> سیر وجہاد
سوال نمبر: 464
میں جہاد کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ غیرمسلم فوجوں پر خود کش حملہ کرنا کیسا ہے؟
ایسے مسلمانوں کا کیا حکم ہے جو غیر مسلمین کے ساتھ کام کرتے اور ان کی مدد کرتے ہیں؟
میں جہاد کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ غیرمسلم فوجوں پر خود کش حملہ کرنا کیسا ہے؟
ایسے مسلمانوں کا کیا حکم ہے جو غیر مسلمین کے ساتھ کام کرتے اور ان کی مدد کرتے ہیں؟
جواب نمبر: 464
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 346/ن=340/ن)
(1) اس کی بابت اپنے یہاں کے علماء سے رجوع فرمائیں۔
(2) اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم کے ساتھ جائز کام کرتا ہے اور جائز کام میں اس کی مدد کرتا ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ آپ بتائیں کہ کام اور مدد سے آپ کی کیا مراد ہے؟ تو ان شاء اللہ اس کے مطابق جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند