متفرقات >> سیر وجہاد
سوال نمبر: 167848
جواب نمبر: 16784801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:387-332/sd=5/1440
جنگ بدر سے متعلق سیرت کی کتابیں خاص طور پر سیرة المصطفی میں متعلقہ مقام بالاستیعاب دیکھا؛ مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مشرکوں کے قتل کرنے کی صراحت کہیں نہیں ملی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں جہاد کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ غیرمسلم فوجوں پر خود کش حملہ کرنا کیسا ہے؟
ایسے مسلمانوں کا کیا حکم ہے جو غیر مسلمین کے ساتھ کام کرتے اور ان کی مدد کرتے ہیں؟
7359 مناظریہاں پاکستان میں ایک تنظیم جمعیة علمائے اسلام ہے اور یہ لوگ اپنے آپ کو اکابر کی جماعت کہتے ہیں۔ اس جماعت نے باقی ساری فرقوں کی جماعت جیسے جماعت اسلامی اور جمعیة اہل حدیث کو ساتھ لیا؛ یہاں تک کہ شیعوں کو بھی اس جماعت میں شامل کیا ہے اور اس کا نام متحدہ مجلس عمل رکھا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں جب شیعوں کے خلاف تحریک چلی تو سب علماء اکٹھا ہوگئے تھے ، مگر پھر جب متحدہ مجلس عمل بنی تو جمعیة علمائے اسلام نے شیعوں کو اپنے ساتھ ملا لیا اور شیعوں کے خلاف فتوی دینے سے انکار کردیا، بلکہ مولانا فضل الرحمن نے ان کے پیچھے نماز پڑھی اور پوچھنے پر یہ کہا کہ اس کے پیچھے کوئی مصلحت ہوگی۔ اس کی وجہ سے لوگوں میں جو شیعوں کے خلاف نفرت تھی ختم ہوجائے گی۔ اور لوگ اب کہتے ہیں کہ تم ان کو کس طرح کافر کہتے ہو، ہمارے اکابر کی جماعت ان کو اپنے ساتھ ملا کر اسلام کے لیے کام کررہی ہے۔ تو آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم كا نسب شریف بیان فرمائیں
4403 مناظرہم ہندو اورمسلمان کے درمیان دلی تعلقات کس طرح قائم کرسکتے ہیں؟براہ کرم، انسانیت کے مفاد میں کچھ مشورہ دیں ۔
4095 مناظرکیا مسلمان کو سیاست سے وابستہ ہونا چاہیے؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان کے لیے سیاست میں لگنا اچھا نہیں ہے۔ براہ کرم، رہ نمائی فرمائیں۔
کس جنگ میں بدنظمی کی وجہ سے صحابہ (رضی اللہ عنہم) منتشر ہوگئے تھے؟
9854 مناظرہجرت کی تعریف کیا ہے ؟
14225 مناظر