• متفرقات >> سیر وجہاد

    سوال نمبر: 1425

    عنوان:

    اسلامی اسٹیٹ میں غیر مسلم شراب پی سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    اسلامی اسٹیٹ میں غیر مسلم شراب پی سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 1425

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 404/ ل= 404/ ل

     

    اگر وہ چھپ کر پینا چاہیں تو منع نہیں کیا جائے گا البتہ علانیہ شراب پینے سے روکا جائے گا تاکہ اس کا ضرر عام نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند