• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 69453

    عنوان: بینک کے سود کا استعمال

    سوال: میں پچھلے تقریباً پندرہ سالوں سے سیونگ اکاوٴنٹ (saving account) استعمال کرتا ہوں، مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک نے جو سود دیا ہے جمع شدہ رقم کے بدلے، اس رقم کو کہاں استعمال کرسکتا ہوں؟ میں خود یہ رقم استعمال نہیں کرسکتا ہوں یہ مجھے معلوم ہے۔

    جواب نمبر: 69453

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 975-799/D=11/1437 اس رقم کو غربا و مساکین پر صدقہ کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند