• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 67165

    عنوان: کیا میں بینک سے ملی ہوئی تنخواہ کی رقم بزنس میں استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال: آپ کے فتوی کے بعد میں میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر میں اپنابزنس یا کوئی چھوٹا کام شروع کرنا چاہوں تو کیا میں بینک سے ملی ہوئی تنخواہ کی رقم کا اس میں استعمال کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 67165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1154-1231/L=11/1437

    استعمال کرسکتے ہیں؛ البتہ اس رقم کا صدقہ کردینا ہی بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند