• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 65722

    عنوان: سود کے پیسوں سے مکان کی تعمیر کرنا جائز نہیں

    سوال: بینک سے ملے ہوئے سود سے گھر کا کوئی بالاخانہ یا تعمیر کی جگہ استعمال کرے تو شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟

    جواب نمبر: 65722

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 591-591/B=7/1437 سود کے پیسوں سے مکان کی تعمیر کرنا جائز نہیں، صحیح اورجائز پیسہ مکان میں لگانا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند