• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 65116

    عنوان: بینک سے جو سود کی رقم ہمارے کھاتہ میں جمع ہوتی ہے اس کا کیا مصرف ہے ؟

    سوال: بینک سے جو سود کی رقم ہمارے کھاتہ میں جمع ہوتی ہے اس کا کیا مصرف ہے ؟اسکا ہم کیا کریں ۔؟ جزاکم اللہ خیرا ۔ہم آپ کے جواب کے منتظر ہیں۔

    جواب نمبر: 65116

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 712-712/M=7/1437 بینک سے سودی رقم نکال کر بلانیت ثواب غربا ومساکین کو دیدیں لأن سبیل الکسب الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علی صاحبہ․ (شامی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند