معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 64938
جواب نمبر: 64938
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1037-1019/H=10/1437
انشورنس سود اور قمار پر مشتمل ہونے کی بناء پر بالکل حرام ہے، البتہ جو انشورنس حکومت کی طرف سے لازمی ہو، جیسے موٹر وغیرہ کا بیمہ، اس کو مجبوراً کرسکتے ہیں، مگر جب رقم ملے تو صرف اتنی رقم خود استعمال کرسکتے ہیں، جتنی خود داخل کی تھی، اس سے زائد نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند