معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 6465
میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اسلامی لحاظ سے بینک میں نوکری کرنا کیسا ہے؟
میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اسلامی لحاظ سے بینک میں نوکری کرنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 646531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 604=604/ م
بینک کی ایسی نوکری جس میں سودی معاملات کا لکھنا، پڑھنا، حساب کرنا اور گواہی دینا وغیرہ کرنا پڑتا ہو، ناجائزہے، حدیث میں سودی کام کرنے والوں پر لعنت آئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
موجودہ صورت حال میں جب کہ دنیا کی تجارت کی بنیاد سود پر ہے ، ہر ملک سود میں ملوث ہے، میں چند سوالات کرنا چاہتا ہوں: (۱) میں اپنا ایکسپورٹ کا بزنس کیسے چلاؤں جب کہ اس میں سود میں ملوث ہونا پایا جاتا ہے؟ (۲) ٹیکس سے بچنے کے لیے کیا میں گورنمنٹ سے جھوٹ بول سکتا ہوں؟ (۳) کیا میں کار خریدنے کے لیے یا گھر بنانے کے لیے سودی لون لے سکتا ہوں؟
سود کی رقم غربا ومساکین کی یا اُن کے بچے، بچیوں کی شادی میں لگانے کا حکم
887 مناظرمیرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اسلامی لحاظ سے بینک میں نوکری کرنا کیسا ہے؟
422 مناظر