• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 63392

    عنوان: ووٹ لینے کی خاطر سودی رقم ہندووٴں کو بانٹنا

    سوال: حضرت، میرا سوال یہ ھیکہ اگر کوئی مسلمان شخص مکھیا (پردھانی) کے الیکشن میں کھڑا ہوتا ہے تو کیا سود کے پیسے کو ہندؤں (چمار وغیرہ) میں بانٹ سکتا ہے کیوں کہ وہ بغیر پیسے لیئے اوٹ نہیں دے تے ہیں۔ دوسرا سوال یہ ہے ہے کہ مسلمان شخص کا ہندؤں میں شراب تقسیم کرنا جائز ہے کسی بھی کام کے لئے ؟تشفی بخش جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 63392

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 397-407/H=4/1437-U (۱) ووٹ لینے کی خاطر سودی رقم بھی ہندووٴں کو بھی بانٹنا حرام اور رشوت ہے۔ (۲) اس تقسیم شراب کا حرام، گناہ اور خلافِ قانون ہونا بھی ظاہر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند