• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 6228

    عنوان:

    میرے والد صاحب ایک بینک میں بطور منیجر کے کام کرتے ہیں۔ میری عمر چوبیس سال ہے۔ اگر کسی کے والد صاحب بینک میں کام کرتے ہوں تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟

    سوال:

    میرے والد صاحب ایک بینک میں بطور منیجر کے کام کرتے ہیں۔ میری عمر چوبیس سال ہے۔ اگر کسی کے والد صاحب بینک میں کام کرتے ہوں تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 6228

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 540=540/ م

    آپ کو چاہیے کہ خود سودی بینک کی ملازمت اختیار نہ کریں اوروالد صاحب کو حکمت ونرمی کے ساتھ سمجھا کر موجودہ کام کو چھوڑنے کی ترغیب دیتے رہیں، لیکن چھوڑنے سے پہلے حلال ذریعہ معاش کا نظم ضرور کرلیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند