معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 61957
جواب نمبر: 6195701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 43-87/H=1/1437-U خلافِ قانون کاروبار کرنا اور رشوت دینا اِن جیسے امور سے جتناب کرنا چاہیے، جان مال عزت آبرو کی حفاظت واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارا دلی میں ہینڈی کرافٹ کا ایک کاروبار ہے اورہمیں اپنا کاروبار پھیلانا ہے۔ ہم نے فیکٹری بنانے کے لیے ایک زمین خریدی ہے، لیکن ابھی تک تعمیر شروع نہیں ہوئی ہے، کیوں کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی ہے۔ اس وقت ہمارے پاس ایک راستہ ہے کہ ہم کاروباری لون لے لیں تاکہ ہم وہاں کام شروع کرنے کے لیے فیکٹری کی تعمیر کرسکیں۔ کیا ہم لوگ لون لے سکتے ہیں، کیوں کہ کاروبار کے لیے فیکٹری کا تعمیرکرنا بہت ضروری ہے؟
2186 مناظربینک میں پیسہ جمع کرنے پر بینک والے جو سود دیتے ہیں ،اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں؟
4809 مناظرمیں ایک گورنمنٹ انڈسٹری میں کام کرتا ہوں۔ کیا ٹیکس بچانے کے لیے درج ذیل حلقہ میں سے کسی ایک یا اس سے زیادہ میں سرمایہ کاری کرسکتا ہوں؟ (۱) لائف انشورنس۔ (۲) یو ایل آئی پی (ULIP)(۳) پی پی ایف۔ (۴) میوچول فنڈ۔ میوچول فنڈ کی قسمیں ایکوٹی، ڈیبٹ اور بیلنس ہیں۔ میں کہاں سرمایہ کاری کرسکتا ہوں؟
2560 مناظرسود كی رقم سے والد صاحب كا قرض اتارنا
6182 مناظرسودی قرض سے جو كاروبار شروع كیا جائے، اس میں شركت کرنا کیسا ہے؟
8345 مناظرلائف انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ (۲) نیٹ ورکنگ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟
2042 مناظر