• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 61758

    عنوان: میں ایک آڈٹ کمپنی میں ایک آڈیٹر ہوں، ہماری کمپنی بینکوں کابھی آڈٹ کراتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا بینکوں کی آڈٹینگ کرنے سے میری تنخواہ حرام ہوگی یا نہیں؟جزاک اللہ

    سوال: میں ایک آڈٹ کمپنی میں ایک آڈیٹر ہوں، ہماری کمپنی بینکوں کابھی آڈٹ کراتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا بینکوں کی آڈٹینگ کرنے سے میری تنخواہ حرام ہوگی یا نہیں؟جزاک اللہ

    جواب نمبر: 61758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 818-818/Sd=1/1437-E بینک کی آڈیٹنگ سودی کتابت کے دائرے میں نہیں آتی، اس لیے بینکوں کی آڈیٹنگ کی تنخواہ حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند