• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 608620

    عنوان:

    کیا اٹل پینشن اور شرم یوگی پینشن یوجنا جائز ہے

    سوال:

    خدمت میں ارض یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے یہ دو اسکیمیں چل رہی ہیں، ایک اٹل پینشن یوجنا اور دوسری شرم یوگی یوجنا ان اسکیمو میں ہم کو ہر مہینے طے شدہ رقم بھرنی ہے اور اتنی ہی رقم گورنمنٹ بھرتی ہے ۶۰ سالو تک اُس کے باد ہر مہینے ہمیں ۵۰۰۰یا ۳۰۰۰ روپے پینشن ملیں گے، کیا یہ جائز ہے کیا ان میں سے کوئی اسکیم ہم لے سکتے ہیں ؟جواب جلد عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عطا فرمائیں۔

    جواب نمبر: 608620

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:279-195/D-Mulhaqa=6/1443

     یہ اسکیم سود پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، دیکھیے: فقہی اجتماعات کے اہم فقہی فیصلے و تجاویز، ص: ۱۷۵، ۱۷۶، پندرہواں فقہی اجتماع، تجویز نمبر : ا، بعض سرکاری و غیر سرکاری منافع بخش اسکیموں کا شرعی حکم ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند