• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 608295

    عنوان:

    بینک کا سود پراپرٹی ٹیکس میں دینا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے میرا سوال یہ ہے کہ کیا بینک کا سود پراپرٹی ٹیکس میں دیا جاسکتا ہے ؟ برائے کرم جواب عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر

    جواب نمبر: 608295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 603-485/B=05/1443

     اگر پراپرٹی ٹیکس سرکار کی طرف سے لاگو ہوا ہے کہ بینک کے سود کی رقم پراپرٹی ٹیکس میں دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند