• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 60203

    عنوان: میرے بینک اکاؤنٹ میں سود کے پیسے جمع ہوتے ہیں ،کیا میں وہ پیسے کسی قرضدار مسلمان کو دے سکتا ھوں جس سے وہ اپنا قرض ادا کر سکے ؟

    سوال: میرے بینک اکاؤنٹ میں سود کے پیسے جمع ہوتے ہیں ،کیا میں وہ پیسے کسی قرضدار مسلمان کو دے سکتا ھوں جس سے وہ اپنا قرض ادا کر سکے ؟

    جواب نمبر: 60203

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 918-918/M=9/1436-U سودی رقم واجب التصدق ہے، آپ کے بینک اکاوٴنٹ میں سودی رقم جمع ہے تو اس کو نکال کر بلانیت ثواب کسی محتاج غریب یا قرض دار مسلمان کو دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند