• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 601308

    عنوان:

    فکس ڈپازٹ پر جو بیا ج لگتا ہے کیا اس رقم کو استعمال کر سکتے ہیں ؟

    سوال:

    فکس ڈپازٹ پر جو بیا ج لگتا ہے کیا اس رقم کو استعمال کر سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 601308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:325-250/L=4/1442

     فکس ڈپازٹ پر جو زائد رقم ملتی ہے وہ سود ہے اور سود کا حکم یہ ہے کہ اس کو بلا نیتِ ثواب فقراء مساکین وغیرہ پر صدقہ کردیا جائے اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لانا درست نہیں ۔ لأن سبیل الکسب الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علی صاحبہ اہ (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 6/ 385)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند