• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 5977

    عنوان:

    کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟ کیوں کہ پچاس سے باون دن کی محدود مدت تک ہمیں سود نہیں دینا پڑتا ہے، لیکن اگر ہم اس مدت کے دوران ادائیگی نہ کریں تو ہمیں سود ادا کرنا پڑتا ہے۔

    سوال:

    کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟ کیوں کہ پچاس سے باون دن کی محدود مدت تک ہمیں سود نہیں دینا پڑتا ہے، لیکن اگر ہم اس مدت کے دوران ادائیگی نہ کریں تو ہمیں سود ادا کرنا پڑتا ہے۔

    جواب نمبر: 5977

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1199=1009/ ب

    صورت مسئولہ میں آپ پچاس باون دن تک ادائیگی کی استطاعت رکھتے ہیں تو گنجائش ہے، ورنہ نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند