• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 58930

    عنوان: میں نے آستانہ مانامہ میں ایک مضمون پڑھاجس میں لکھا ہے کہ سود یعنی انٹریسٹ کا پیسہ ہم انکم ٹیکس میں جمع کراسکتے ہیں؟ کیا یہ درست ہے؟براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔

    سوال: میں نے آستانہ مانامہ میں ایک مضمون پڑھاجس میں لکھا ہے کہ سود یعنی انٹریسٹ کا پیسہ ہم انکم ٹیکس میں جمع کراسکتے ہیں؟ کیا یہ درست ہے؟براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 58930

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 365-365/Sd=7/1436-U جی ہاں! سود کا پیسہ انکم ٹیکس میں جمع کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند