• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 56701

    عنوان: حکومت ہندکی طرف سے ملک کے معذور افراد کے خاطر نہایت ہی کم انٹریسٹ (سود)میں لون اسکیم ہے ، جو کہ سرکار کے ایک ادارے کے ذریعہ دی جاتی ہے ، کیا مسلمان معذور افراد یہ لون سکتے ہیں؟

    سوال: حکومت ہندکی طرف سے ملک کے معذور افراد کے خاطر نہایت ہی کم انٹریسٹ (سود)میں لون اسکیم ہے ، جو کہ سرکار کے ایک ادارے کے ذریعہ دی جاتی ہے ، کیا مسلمان معذور افراد یہ لون سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 56701

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 79-64/D=1/1436-U لون اسکیم میں جب سود کی ادائیگی بھی کرنی ہوگی خواہ کم مقدار میں، اور سودادا کرنا ناجائز اورحرام ہے تو ایسا معاملہ کرنا یعنی سود پر لون لینا ناجائز ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند