• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 54491

    عنوان: پاسپورٹ آفس میں جرمانہ میں سود كی رقم استعمال كرنا

    سوال: میں نے اپنی امی اور ابا کا پاسپورٹ ابھی بنوایا ہے ان ک پرانے پاسپورٹ میں نے فارم بھرتے وقت نہیں بتایا تھا، وہاں جانے پر انہوں نے دونوں پر ۲۰۰۰ ہزار رورپئے جرمانہ لگا دیا ، میں نے ان کے نام غلط ہونے کی وجہ سے پرانے نام پاسپورٹ کے بارے میں نہیں بتائے تھے ، کیا میں یہ پیسے اپنے بھائی کے بینک اکاؤنٹ کے سود سے بھر سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 54491

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1286-254/H=10/1435-U اگریہ جرمانہ والی رقم سرکاری کھاتہ میں پہنچ جائے گی تو اس میں بینک اکاوٴنٹ کے سود والی رقم دیدینے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند