• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 54086

    عنوان: تکافل

    سوال: ہماری کمپنی اپنے تمام ملا ز مین کو پاک قطر تکافل کی سہولت دے رہی ہے ، اور ملا ز مین کو انشورنس کمپنی کی طرف سے ایک کارڈ ملا ہے اور وو ایک مخصوص رقم تک کسی ہسپتال سے علاج کرا سکتا ہے . کیا اسس سہولت سے فائدہ اٹھانا جائز ہے یا پھر یہ حرام ہے پاک قطر تکافل کی ویب سائٹ درج ذیل ہے

    جواب نمبر: 54086

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1175-1169/N=10/1435-U ”پاک قطر تکافل“ کے سلسلہ میں جملہ اہم وضروری معلومات تحریری شکل میں ارسال کی جائیں، کیوں کہ ویب سائٹ پر جو کچھ معلومات ہے وہ ختم کرکے دوسری ڈالی جاسکتی ہے، تحریری طور پر آپ ہمیں جو معلومات ارسال کریں گے اس کی بنیاد پر جواب لکھا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند