معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 52724
جواب نمبر: 5272401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 823-559/L=7/1435-U سود کی رقم کا حکم یہ ہے کہ اس کو بلانیت ثواب فقراء مساکین وغیرہ پر خرچ کردیا جائے۔ سود کی رقم سے کسی مسجد کے طہارت خانہ کی تعمیر جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میرے دوست نے بائک لی تھی اس کا انشورنس بھی تھا اب وہ چوری ہوگئی ہے۔ تو کیا میں کمپنی سے پیسے لے سکتا ہوں پورے پینتیس ہزار اورکمپنی مجھے پیسے دے بھی رہی ہے، لیکن میں سمجھ رہا ہوں کہ یہ لینا ناجائز ہے۔ آپ بتائیں میں کیا کروں؟
1916 مناظرفکس ڈپازٹ پر جو بیا ج لگتا ہے کیا اس رقم کو استعمال کر سکتے ہیں ؟
4837 مناظر