معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 51114
جواب نمبر: 51114
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 505-544/N=5/1435-U آپ کو کسی سرکاری بینک میں جمع شدہ رقم پر جو سود ملتا ہے آپ وہ انکم ٹیکس میں بھر سکتی ہیں، جائز ہے کیوں کہ انکم ٹیکس شریعتِ اسلام میں کی نظر میں ایک ناواجبی ٹیکس ہے اور اس میں سرکاری بینک سے ملا ہوا سود بھرنا یہ رد الی رب المال کی صورت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند