• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 4708

    عنوان:

    بینک میں پیسہ جمع کرنے پر بینک والے جو سود دیتے ہیں ،اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں؟

    سوال:

    بینک میں پیسہ جمع کرنے پر بینک والے جو سود دیتے ہیں ،اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں؟

    جواب نمبر: 4708

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 423=423/ م

     

    بینک سے حاصل شدہ سودی رقم کو بلا نیت ثواب غرباء اور فقراء پر تقسیم کردینا واجب ہے، اس کو ذاتی استعمال میں لانا درست نہیں۔ کما في ردّ المحتار: سبیل الکسب الخبیث التصدق۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند