معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 41843
جواب نمبر: 4184301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1545-1156/D=11/1433 غربا مساکین کو بلانیت ثواب مالک بناکر دیدیا جائے، اپنے استعمال میں لانا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈپازٹ یا سیکوریٹی کے نام پر بڑی رقم دے کر کسی کے مکان میں مفت رہائش کرنا؟
6402 مناظربینک کا سود پراپرٹی ٹیکس میں دینا کیسا ہے؟
4941 مناظرجواز یا عدم جواز کا حکم تو پہلے پوچھنا چاہیے
5225 مناظرمیں ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں اور بطور ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر کے کام کرتاہوں۔ اگر میں کسی بینک میں نوکری کروں گا تو میرا کام تمام ڈیٹا اور معلومات کو محفوظ رکھنا ہوگا۔ بینک کے تمام ٹرانز ایکشن(کاروائی) ایک کمپیوٹر میں جمع ہوتے ہیں اور مجھے کمپیوٹر میں اس ڈیٹا کی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے اور اگر کوئی شخص اس ڈیٹا کو دیکھنا چاہتا ہے تو اس کودیکھنے کے قابل بنانا ہوتا ہے۔ بینک کے ذریعہ سے لین دین اور کاروائی یا اس سے مشابہ کوئی اور معاملہ میں میں کسی بھی طرح سے شامل نہیں ہوتا ہوں۔یہ بات ذہن میں رکھتے ہوئے کہ اگر اس وقت میرے پاس کوئی اور نوکری نہیں ہے تو کیا میرے لیے یہ نوکری جائز ہے؟
3075 مناظرمیں جدہ سعودی عربیہ کی ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہوں کیا انشورنس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ شریعت کے نظریہ سے بتائیے۔
3323 مناظرپرووی ڈینٹ فنڈ میں جو سود ملے اس کا لینا جائزہے یا نہیں؟
3256 مناظر