معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 3888
کینرا بینک سے سیونگ اکاؤنٹینٹ پر ملی سود کو کہاں خرچ کروں؟ کیا میں اسے چیرٹی وغیرہ میں دے سکتا ہوں؟
کینرا بینک سے سیونگ اکاؤنٹینٹ پر ملی سود کو کہاں خرچ کروں؟ کیا میں اسے چیرٹی وغیرہ میں دے سکتا ہوں؟
جواب نمبر: 388801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 622/ ب= 512/ ب
بینک سے ملی ہوئی سودی رقم ان غریبوں اور محتاجوں پر بلا نیت ثواب صدقہ کردی جائے جو بہت زیادہ پریشان اور مقروض ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سود کی تعریف کیا ہے؟ اور کیا موجودہ دورمیں سود کے بغیر کاروبارممکن ہے؟
20443 مناظرمیرا سوال انکم ٹیکس اور سود کے متعلق ہے۔ کیا میں لائف انشورنس پالیسی اس واضح نیت کے ساتھ لے سکتا ہوں کہ میں اس کے سود کا پیسہ استعمال نہیں کروں گا جو کہ مجھے پالیسی کے پورا ہونے کے بعد ملے گا۔ لائف انشورنس پالیسی لینے کا ایک ہی مقصد ہے وہ انکم ٹیکس سے پیسہ کو پچانا ہے۔ (۲) اگر پالیسی لینے کے بعد پیسہ پھر بھی انکم ٹیکس میں جاتاہے تو کیا میں اس سود کا پیسہ استعمال کرسکتا ہوں جو کہ مجھے لائف انشورنس پالیسی کے پورا ہونے کے بعد ملے گا انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے؟
1890 مناظر