• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 36537

    عنوان: لائف انشورنس کرانا کیساہے؟کتاب وسنت کی روشنی میں بتائیں۔

    سوال: لائف انشورنس کرانا کیساہے؟کتاب وسنت کی روشنی میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 36537

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 288=181-2/1433 لائف انشورنس میں سود اور قمار (جوا) دونوں پائے جاتے ہیں، اور سود و قمار دونوں بنص قطعی حرام ہیں، اس لیے لائف انشورنس کرانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند