• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 3487

    عنوان:

    میں ایک فیکٹر ی میں کام کررہاہوں،پہلے یہ فیکٹری ہمیں طبی علاج کی سہولت یا پیسے دیا کرتی تھی ، لیکن اب فیکٹری نے اپنی پالیسی بد ل کر ایک انشورنس کمپنی سے معاہدہ کرلیاہے، یہ فیکٹری اپنے ہر ملازم کے لیے انشورنس کمپنی کو سالانہ ۲۰۰۰/ ریال دے گی اور ہر ملازم اور اس کی فیملی کسی اچھے اسپتال (انشورنس کمپنی کی تجویز پر) میں میڈیکل انشورنس کارڈ دکھا کر اپنا علاج کرا سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ میڈیکل علاج کرانا درست ہوگا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3487

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 253/ ل= 253/ ل

    صورت مسئولہ میں اس اسکیم کا فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند