• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 33299

    عنوان: براہ کرم، موبائل ایڈوانس کے بارے میں بتائیں ، کیا یہ ربا ہے یا نہیں؟

    سوال: براہ کرم، موبائل ایڈوانس کے بارے میں بتائیں ، کیا یہ ربا ہے یا نہیں؟ (ڈائریکٹ کمپنی سے پیسے منگانے کا ایک طریقہ ہوتاہے جس پر کمپنی ایک محدود مدت کے لیے مثلاً 28/48/ گھنٹے کے لیے بیلینس دیتی ہے اور رقم کے حساب سے اس پر سروس چارج لیتی ہے،( مترجم)

    جواب نمبر: 33299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1484=905=-8/1432 رقم کے تناسب سے بعنوان سروس چارج لینا ربا ہی میں داخل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند