معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 3084
کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
جواب نمبر: 3084
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1562/ ب= 1383/ ب
کریڈٹ کارڈ کی مختلف قسمیں ہیں آپ کس کریڈٹ کارڈ کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں اسے واضح کرکے لکھیں، پھر ان شاء اللہ جواب لکھا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند