معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 2702
زید نے بینک سے لون پر گاڑی لی، گاڑی کی اصل قیمت سے زائد جو رقم ہے اس زائد رقم کو سود کے پیسے سے بھر سکتے ہیں؟ براہ کرم، تفصیلی جواب دیں۔
زید نے بینک سے لون پر گاڑی لی، گاڑی کی اصل قیمت سے زائد جو رقم ہے اس زائد رقم کو سود کے پیسے سے بھر سکتے ہیں؟ براہ کرم، تفصیلی جواب دیں۔
جواب نمبر: 270201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 17/ ھ= 17/ ھ
نہیں بھر سکتے اس لیے کہ یہ تو سود کا استعمال اپنے ہی اوپر ہوگیا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سعودی عربیہ میں رہتا ہوں۔جس کمپنی میں ہم کام کرتے ہیں وہ تمام ملازمین کا انشورنس کرواتی ہے جو کہ حکومت کی جانب سے لازم ہے۔ اب انشورنس پر اپنا علاج کروانا کیسا ہے؟ ویسے یہاں علاج بہت ہی مہنگا ہے جو کہ بغیر میڈیکل انشورنس کے برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2422 مناظرسود وقمارخود مختار بانڈز خریدنا
2536 مناظرمیں ایک غریب آدمی ہوں۔ میرے پاس بالکل پیسہ نہیں ہے، لیکن بینک نے مجھ کو کچھ پیسہ دیا پندرہ فیصد (سود) پر۔ کیا یہ میرے لیے حلال ہے؟
3984 مناظرمدت کے اعتبار سے نفع کی شرح بڑھانا؟
4075 مناظر