• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 25562

    عنوان: کیاسود کے پیسے بغیر صدقہ کی نیت سے دینی مدرسہ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟

    سوال: کیاسود کے پیسے بغیر صدقہ کی نیت سے دینی مدرسہ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 25562

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1508=1072-10/1431

    سود کی رقم کو مدرسہ کی تعمیر میں لگانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند