معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 24733
جواب نمبر: 24733
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1322=978-10/1431
اگر آپ غریب نہیں ہیں تو آپ کے لیے سود کے پیسے کا تحفہ قبول کرنا جائزنہیں، اور جب آپ کے لیے اس تحفہ کا لینا جائز نہیں تو اس تحفہ کو دوسرے کو دینا بھی جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند