• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 23093

    عنوان: میں لائف انشورنس کروانا چاہتا ہوں، آپ اسلام کی روشنی میں بتائیں کہ کون سی ایسی کمپنی ہے جس میں انشورنس کرایا جاسکتا ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔

    سوال: میں لائف انشورنس کروانا چاہتا ہوں، آپ اسلام کی روشنی میں بتائیں کہ کون سی ایسی کمپنی ہے جس میں انشورنس کرایا جاسکتا ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 23093

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1068=832-7/1431

    لائف انشورنس سود اور قمار (جوے) پر مشتمل ہوتا ہے اوران دونوں کی حرمت نص قرآنی سے ثابت ہے، لہٰذا اس کا کرانا ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند