• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 21090

    عنوان:

    بینک میں بحیثیت منیجر کام کرنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، براہ کرم، قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    سوال:

    بینک میں بحیثیت منیجر کام کرنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، براہ کرم، قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 21090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 463=463-4/1431

     

    بینک میں سودی کاموں کے لکھنے پڑھنے حساب وریکارڈ کرنے اور شہادت دینے کا کام مسلمان کے لیے ناجائز اور لعنتِ خداوندی کا باعث ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند