• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 20676

    عنوان:

    کیا اسلام میں میڈی کلیم یا ہیلتھ انشورنس جائز ہے؟ برائے مہربانی اگر جواب تفصیل میں ملے تو زیادہ بہتر ہے۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں اور اکثر یہ سوال مجھ سے پوچھا جاتا ہے۔

    سوال:

    کیا اسلام میں میڈی کلیم یا ہیلتھ انشورنس جائز ہے؟ برائے مہربانی اگر جواب تفصیل میں ملے تو زیادہ بہتر ہے۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں اور اکثر یہ سوال مجھ سے پوچھا جاتا ہے۔

    جواب نمبر: 20676

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 473=389-4/1431

    ہیلتھ انشورنس جائز نہیں ہے، اس میں قمار (جوے) کی صورت پائی جاتی ہے۔ اور جوا نص قرآنی سے حرام ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند