• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 20378

    عنوان:

    مفتی صاحب میرے دوست نے بائک لی تھی اس کا انشورنس بھی تھا اب وہ چوری ہوگئی ہے۔ تو کیا میں کمپنی سے پیسے لے سکتا ہوں پورے پینتیس ہزار اورکمپنی مجھے پیسے دے بھی رہی ہے، لیکن میں سمجھ رہا ہوں کہ یہ لینا ناجائز ہے۔ آپ بتائیں میں کیا کروں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20378

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 392=394-4/1431

    جب انشورنس کمپنی نے ہرحال میں اس کی حفاظت کی ذمہ داری لی تھی تو چوری ہونے پر آپ کمپنی سے پیسے لے سکتے ہیں۔ لیکن تقویٰ یہ ہے کہ آپ لینے سے احتیاط کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند