• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 17435

    عنوان:

    جب ہم کسی دوسرے بینک کے نیٹ ورک پر اے ٹی ایم /ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں تو وہ لوگ پندرہ روپیہ ایک لین دین پر وضع کرلیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    جب ہم کسی دوسرے بینک کے نیٹ ورک پر اے ٹی ایم /ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں تو وہ لوگ پندرہ روپیہ ایک لین دین پر وضع کرلیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 17435

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2198=1739-12/1430

    دوسرا بینک اپنے نیٹ ورک کے استعمال کا کرایہ لے سکتا ہے، لہٰذا بطور سروس چارج اس کی طرف سے روپیہ وضع کیے جانے میں شرعاً کوئی مانع نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند