• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 173645

    عنوان: گولڈ لون سے متعلق

    سوال: کیا فرماتے علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے میں ہمارے پاس سونا ہے ہم اس کو بینک میں گروی رکھ کر بینک سے لون لینا چاہتے ہیں کیا ہمارا اس طرح لینا صحیح ہے ؟ مدلل جواب تحریر فرمائیں۔

    جواب نمبر: 173645

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 101-93/L=02/1441

    سونا وغیرہ گروی رکھ کر بینک سے لون (سودی قرض) لینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند