معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 173480
جواب نمبر: 17348001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 87-37/B=01/1441
بینک کا سود کا پیسہ مال خبیث اور مال حرام ہے، بیت الخلاء میں لگانا جائز نہیں، غریبوں اور مسکینوں پر بلا نیت ثواب اس کا تصدق واجب ہے۔ لہٰذا اس پیسے کو غریبوں لٹے پٹے لوگوں کو دیدیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کل جب اسلامی بنک نہیں ہیں تو کیا ہم اپنا پیسہ دوسرے بینک میں رکھ سکتے ہیں جب کہ گھر میں چوری کا ڈر ہوتا ہے اور ہمیں سود نہیں لینا ہے۔ برائے مہربانی جواب دیں۔
3023 مناظرسود کا پیسہ استعمال کرلے تو اس كی تلافی كی كیا صورت ہوگی؟
5370 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بینک میں کچھ رقم بینک کھاتے میں موجود ہے اور کچھ دن کے بعد ایک رقم اس میں جڑ جاتی ہے جیسے سود کہا جاتا ہے۔ اس رقم کا استعمال کہاں کیا جاسکتا ہے اور کن کن کاموں پر یہ رقم خرچ ہو سکتی ہے؟ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مثال کے طور پر ہمارے کھاتے یں ایک ہزار روپیہ موجود ہے او رکچھ دن کے بعد اس پر دو سو روپیہ کا سود او رجڑ جاتا ہے یعنی بینک میں موجود رقم بارہ سو روپیہ ہوجاتی ہے ۔اس کے بعد ہم نے کچھ پیسہ باہر سے مثلاً پانچ ہزار کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کی اور بینک اس میں سے سو روپیہ اپنا چارج کاٹ لیتا ہے۔ یعنی اب کھاتے میں کل رقم 61,00روپیہ رہ جاتی ہے جس میں ہم نے کل 6000روپیہ جمع کیا تھا اور سوروپیہ چارج کٹنے کے بعد اب کل رقم اکسٹھ سو روپیہ رہ جاتی ہے۔قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ اصل رقم بیاج کے علاوہ 5800روپیہ ہوگی یا 5900روپیہ ہوگی 100روپیہ چارج کٹنے کے بعد؟تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرماویں۔
4292 مناظرمیں پاکستان میں رہتا ہوں۔ یہاں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی اسلامک بینکنگ نے کافی تیزی سے ترقی کی ہے اور کررہی ہے۔ پاکستان کے بہت سے علماء اس سے متفق بھی ہیں اور بہت سے علماء کو اس سے شاید اختلاف بھی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب کے اسلامک بینکنگ ماڈل کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کے علماء کرام کی کیا رائے ہے؟ آیا وہ مفتی صاحب کی اسلامک بینکنگ کے طریقہ کار سے متفق ہیں؟
8199 مناظرمیڈیکل
انشورنس کے بارے میں اسلام (قرآن اورحدیث کے حوالہ سے) کیا کہتا ہے؟ تفصیل سے بیان
کریں۔
بینک کا سود بینک کی طرف سے لگائے گئے چارچز میں دینا؟
3980 مناظر