• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 170377

    عنوان: سعودی حکومت کے چوری چھپے موبائل ریچارج ڈالر / یورو بیچنا كیسا ہے؟

    سوال: سعودی عرب میں ڈالر ملتاہے جس سے موبائل ریچارج کرتے ہیں اس سے منٹس ملتے ہیں اور اسے لوگ اپنے ملک میں بات کرتے ہیں جس سے سستی کال ہوتی ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ اگر سعودی حکومت کے چوری چھپے یہ کام ہورہا ہو تو کیا یہ ڈالر بیچنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 170377

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 914-758/B=09/1440

    سعودی حکومت سے چوری چھپے یہ کام درست نہیں، نہ ہی ڈالر بیچنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند