معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 169406
جواب نمبر: 169406
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 821-719/H=07/1440
سرکاری بینک سے ملنے والی سودی رقم کے ذریعہ انکم ٹیکس کی ادائیگی درست ہے، البتہ پرائیویٹ بینک سے ملنے والی سودی رقم کے ذریعہ انکم ٹیکس کی ادائیگی درست نہیں، بلکہ بلانیت ثواب اس کا تصدق ضروری ہے، اور اے ٹی ایم، آرٹی جی ایس ، الرٹ سیوا ، میں جو رقم لی جاتی ہے، وہ اپنی حق المحنت کے طور پر لیتے ہیں، ظالمانہ اور بے جا ٹیکس کے طور پر نہیں لیتے ہیں، اس لئے اس میں انٹریسٹ کے پیسے نہیں دیئے جاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند