معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 167776
جواب نمبر: 16777601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 469-402/M=05/1440
مدرسہ کی تعمیر میں یا اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں میں سودی رقم دینا جائز نہیں۔ غریب و فقیر طالب علم کو بلانیت ثواب دینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے مختلف اکاؤنٹ میں رقم رکھنا
2030 مناظربینک کے انٹریسٹ کا پیسہ مسجد اور مدرسہ کے بیت الخلاء میں استعمال کرنا
4019 مناظربینک کی نوکری کے بارے میں تو سب کو معلوم ہے پر ریٹائر مینٹ لینے پر یا ریٹائرمینٹ کے بعد بینک کی طرف سے گولڈن ہینڈ شیک ملتاہے یعنی کئی لاکھ روپئے پاکستان میں۔ تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا یہ بھی حرام ہی ہے؟ اگر ان پیسوں کو کسی کام میں لگایا جائے تو کیساہے اور اس کے ذریعہ سے حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے یا حرام؟
1641 مناظرمیں پچھلے کافی عرصہ سے کریڈٹ کارڈ کے قرض کے جنجال میں جکڑا ہوا تھا اللہ کا کرم ہوا اور میں نے اس پریشانی کا ذکر اپنی والدہ سے کیا، میری والدہ نے اللہ کی مہربانی سے اعانت کی اور میں نے اپنا دھار قرض ادا کردیا۔ والدہ مجھے مزید کچھ رقم دے رہی ہیں تاکہ یہ پورا قرض ایک ساتھ ختم ہوجائے، یہ اعانت میری والدہ نے قومی بچت کی سودی اسکیم میں کی گئی سرمایہ کاری کے منافع کے ذریعے سے کی تہی میں تمام گھر والوں کو قومی بچت کی سودی سرمایہ کاری سے بار بار منع کرچکا ہوں اللہ سے دعا بھی کرتا ہوں کہ وہ اس حرام کام اور اس کے عذاب سے بچ جائیں، مگر ابھی تک ان پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔
1159 مناظر